اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کی آٹو انڈسٹری کا 23 برقی گاڑیاں متعارف کرانے کا امکان

31 May 2026
31 May 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان کی آٹوموبائل صنعت آئندہ برسوں میں سب سے بڑی تبدیلی کے دہانے پرکھڑی ہے جہاں الیکٹرک اور ہائبرڈگاڑیوں کی تیزی سے بڑھتی آمد روایتی پٹرول گاڑیوں کی جگہ لینے کی جانب اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔

صنعتی اعدادوشمارکے مطابق جون سے دسمبر2026کے درمیان پاکستانی مارکیٹ میں 23 نئی گاڑیاں متعارف کرائے جانے کاامکان ہے جن میں سے 20 گاڑیاں کسی نہ کسی شکل میں برقی ٹیکنالوجی سے لیس ہونگی۔

87 فیصد نئی گاڑیاں الیکٹرک، ہائبرڈ یارینج ایکسٹینڈڈ ٹیکنالوجی پر مشتمل ہونگی۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ میں چین کی بڑی کمپنیاں مقامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر اپنی موجودگی کوتیزی سے وسعت دے رہی ہیں۔

آٹو انڈسٹری کے ماہر شفیق احمد شیخ کے مطابق یہ تبدیلی آٹو انڈسٹری ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی2021-26 کے تحت شروع ہوئی۔

متوقع آٹو پالیسی 2026-31 میں مزیدتیزی اختیارکریگی،حکومت درآمدی تیل اور ایل این جی پر انحصارکم کرنے کیلیے ٹرانسپورٹ سیکٹرکی تدریجی برقی کاری کو فروغ دے رہی ہے،جس سے سالانہ تقریباً 4.5 ارب ڈالر کی بچت متوقع ہے۔

 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے