اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 323.97 قیمت فروخت : 324.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.19 قیمت فروخت : 375.86
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.86 قیمت فروخت : 199.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.62 قیمت فروخت : 201.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.81 قیمت فروخت : 75.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 467300 دس گرام : 400600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 428355 دس گرام : 367214
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7822 دس گرام : 6713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال کو سی ای او پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کا اضافی چارج تفویض

30 May 2026
30 May 2026

(لاہورنیوز) پنجاب حکومت نے کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال کو پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو افسر کا اضافی چارج سونپ دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 

نوٹیفکیشن کے مطابق آئی ڈیپ کے چیف ایگزیکٹو افسر کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال مستقل تعیناتی تک پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کے امور بھی سرانجام دیں گے، وہ بیک وقت آئی ڈیپ اور پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کی انتظامی و ترقیاتی سرگرمیوں کی نگرانی کریں گے۔

دوسری جانب اُنہیں یہ اضافی ذمہ داری ان کی مؤثر انتظامی کارکردگی اور اہم منصوبوں کی بروقت تکمیل کے اعتراف میں سونپی گئی ہے، ان کی قیادت میں نواز شریف کینسر کیئر ہسپتال کا بڑا حصہ ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے