اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے کوپر کنولی آسٹریلوی سکواڈ میں شامل

29 May 2026
29 May 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے کوپر کنولی کو آسٹریلوی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔

 

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کوپر کنولی کو مچل مارش کی جگہ، سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے آسٹریلوی کپتان ٹخنے کی انجری کے باعث سکواڈ سے باہر ہو چکے ہیں جبکہ ون ڈے سیریز میں مچل مارش کی جگہ جوش انگلس آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے