اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فخر عالم نے وسیم اکرم اور مصباح الحق کیساتھ مزدلفہ سے خوبصورت مناظر شیئر کر دیئے

27 May 2026
27 May 2026

(ویب ڈیسک) گلوکار و میزبان فخر عالم نے وسیم اکرم اور مصباح الحق کیساتھ مزدلفہ سے خوبصورت مناظر شیئر کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق مزدلفہ کی پُرسکون فضاؤں تلے فخرِ عالم  نے اداکار بلال عباس خان، سابق کپتان مصباح الحق، لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم اور سابق کرکٹر شرجیل خان کے ساتھ یادگار لمحات گزارے۔

روحانی ماحول میں موجود یہ شخصیات عبادت، دعا اور عاجزی کے جذبات میں ڈوبی دکھائی دیں۔

فخرِ عالم  نے ان حسین لمحات کی جھلک مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کی، جہاں سب  نے اللہ تعالیٰ کے حضور شکر ادا کیا۔

مداحوں  نے اس خوبصورت منظر کو اُمتِ مسلمہ کے اتحاد، محبت اور بھائی چارے کی علامت قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے