اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے اذان علی خان نے پی ایس اے انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

26 May 2026
26 May 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان کے اذان علی خان نے امریکا میں منعقد ہونے والا پی ایس اے انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی اسکواش آن فائر جونیئر گولڈ چیمپئن شپ کا بوائز انڈر 19 ایونٹ پاکستان کے اذان علی خان نے جیت لیا۔

پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے اذان علی خان نے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد امریکا کے جون راک فیلر کو ایک گیم کی قربانی دے کر 1-3 سے شکست دی۔

برٹش جونیئر اوپن چیمپئن رہنے والے اذان علی خان نے فتح کو پاکستان آرمی اور اپنے والد کوچ آصف خان کے نام کیا۔اذان علی خان نے بھرپور معاونت پر پاکستان آرمی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے