اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز، دوسرے روز بھی پاکستان ویمن ٹیم کی پریکٹس

28 May 2026
28 May 2026

(لاہور نیوز) آئرلینڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کی دوسرے روز بھی بھرپور پریکٹس جاری رہی۔

آئرلینڈ میں ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کیلئے قومی ویمن ٹیم کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں، کھلاڑیوں  نے ڈبلن میں کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا پہلا میچ آج آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا، قومی ویمن ٹیم سیریز میں اپنا پہلا میچ 29 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے