اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی مینز اور ویمنز کرکٹرز کی قوم کو عید کی مبارکباد

27 May 2026
27 May 2026

(ویب ڈیسک) ملک کے نامور کھلاڑیوں نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔

مینز کرکٹ ٹیم  کے بابر اعظم، شاہین آفریدی، شاداب خان، حارث رؤف سمیت دیگر قومی کھلاڑیوں  نے قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خوب مزے کریں، ڈھیر سارا کھانا کھائیں، صفائی کا اور اپنے اردگرد لوگوں کا بہت خیال رکھیں۔

ویمنز کرکٹرز کا کہنا تھا عید پر خوشیاں بانٹیں، ایک دوسرے کا خیال رکھیں، اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے سکواڈ میں شامل کھلاڑی عید الاضحیٰ اپنے اپنے گھروں میں منا رہے ہیں۔

تمام کھلاڑی کل دوبارہ راولپنڈی میں سکواڈ کو جوائن کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے