اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی عید کہاں منائیں گے؟جانئے

26 May 2026
26 May 2026

(ویب ڈیسک)آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عید اپنے اہل خانہ کے ساتھ منانے کے لیے اپنے گھروں کو پہنچ گٸے۔

ٹیم ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ عید کی تعطیلات کے بعد جمعرات کو دوبارہ اسلام آباد میں اکٹھا ہوگا جہاں کھلاڑی سیریز کی تیاریوں کا آغاز کریں گے۔

قومی ٹیم 29 مئی کو بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے 30 مئی کو کھیلا جائے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے