اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو، کنٹرولر امتحانات کے سکواڈ کا مختلف سینٹروں پر سرپرائز وزٹ

25 May 2026
25 May 2026

(لاہور نیوز) لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کیمسٹری کا پرچہ، ​کنٹرولر امتحانات کے سکواڈ نے مختلف سینٹروں پر سرپرائز وزٹ کیا۔

تین امیدواروں کو بوٹی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، پکڑے گئے امیدوارں میں سلیمان مسیح، سعبان علی  اور حامد عرفان  شامل ہیں۔ 

کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان کا کہنا تھا کہ تینوں امیدواروں پر یو ایم سی بنا کر کیس کمیٹی کو بھجوا دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے