اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

خطرناک جھولے بند: پنجاب حکومت نے عید پر تمام پارکوں کے جھولے چیک کرنے کا حکم دیدیا

25 May 2026
25 May 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے عید پر تمام پارکوں کے جھولے چیک کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔

پنجاب حکومت نے خطرناک جھولے بند کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈی سیز کو تمام پارکوں کے جھولوں کا معائنہ کرنے کا حکم دے دیا، علاوہ ازیں عیدالاضحیٰ کے حوالے سے پنجاب حکومت کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ صفائی، سکیورٹی اور شہری سہولیات کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ “ستھرا پنجاب” مہم کے تحت تمام متعلقہ افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں تاکہ عید کے دوران صفائی کے انتظامات مؤثر انداز میں جاری رکھے جا سکیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ شہریوں میں ایک کروڑ 20 لاکھ ویسٹ بیگز تقسیم کیے جا رہے ہیں۔عید کے موقع پر مساجد اور امام بارگاہوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے گی جبکہ پردیسی اپنے گھروں کو جانا شروع ہو گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے