اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی لمبی چھلانگ

25 May 2026
25 May 2026

(لاہور نیوز) ایران امریکہ مذاکرات کے باعث سونے کی لمبی چھلانگ، عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر مہنگے ہو گئے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار 600 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 77 ہزار 762 روپے کا ہو گیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 943 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 9 ہزار 603 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 236 روپے بڑھ کر 8 ہزار 270 روپے ہو گئی ہے، دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 46 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4 ہزار 554 ڈالر پر چلا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے