اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عیدالاضحیٰ : چارہ فروشوں کی چاندی، سبز چارہ، بھوسہ اور ونڈے کی قیمتوں میں اضافہ

25 May 2026
25 May 2026

:(لاہور نیوز)عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل چارہ فروشوں کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا جبکہ سبز چارہ، بھوسہ اور ونڈا کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

شہر کی مویشی منڈیوں اور گرد و نواح میں قائم چارہ سٹالز پر خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے، جہاں بیوپاریوں کے ساتھ ساتھ شہری بھی قربانی کے جانوروں کے لیے بڑی مقدار میں چارہ خرید رہے ہیں۔

چارہ فروشوں کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ سے قبل ان کی سیل میں نمایاں بہتری آتی ہے اور طلب میں اضافے کے باعث نرخ بھی بڑھنے لگتے ہیں۔ ان کے مطابق اس وقت سبز چارہ، بھوسہ اور ونڈا کی خریداری میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

دوسری جانب شہریوں نے چارہ کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے نرخوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ قربانی کے جانور پالنے والوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے