اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چین سےآنے والا 12.8 میٹر ڈرافٹ والہ بڑا جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز

24 May 2026
24 May 2026

(لاہورنیوز) چین سے آنے والا 12.8 میٹر ڈرافٹ والہ بڑا جہاز گوادر پورٹ پر لنگرانداز ہو گیا۔

 

وزیر بحری امور جنید انوارچودھری نے اعلان کیا کہ ایم وی بی جیا شان گوادر پورٹ پربحفاظت لنگر انداز ہوا، گوادر پورٹ کی ڈیپ ڈرافٹ صلاحیت ایک بار پھر ثابت ہوگئی۔

جنید انوار چودھری کا کہنا تھاکہ گوادر پورٹ نے 53 ہزار میٹرک ٹن سے زائد کارگو جہاز ہینڈل کیا، 53,277میٹرک ٹن سٹیل بلٹس گوادر پورٹ پر اتارے گئے۔

اُنہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ اب علاقائی ٹرانسشپمنٹ حب کے طور پر ابھرنے لگا ہے، بھاری کارگو جہاز کی کامیاب ہینڈلنگ سے گوادر کی صلاحیت واضح ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے