اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ماڈل مویشی منڈی شاہ پورکانجراں میں قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت تیز

25 May 2026
25 May 2026

(لاہور نیوز) ماڈل مویشی منڈی شاہ پورکانجراں میں قربانی کےجانوروں کی خریدوفروخت جاری ہے ۔

سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد جانور خریدنے میں مصروف ہے ۔ ایک سےبڑھ کرایک جانور خریداروں کی توجہ کامرکزبن گئے ۔ بکرے، دنبے، چھترے ،بیل،اونٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ۔ 

شاہ پور کانجراں مویشی منڈی میں بیل کی قیمتیں کم ہونے کا رجحان دیکھا گیا ہے، مویشی منڈی میں خریداروں اوربیوپاریوں کے درمیان بھاؤتاؤ جاری ہے ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے