اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایک ماہ کے دوران پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 3 بار اضافہ، 2 مرتبہ کمی

24 May 2026
24 May 2026

(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ ایک ماہ کے دوران پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تین بار اضافہ جب کہ دو بار کمی کی گئی۔

تاہم حالیہ دو بار مسلسل کمی کے باوجود شہری اب بھی پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 400 روپے فی لیٹر سے زائد قیمت پر خریدنے پر مجبور ہیں۔ 

دستاویزات کے مطابق ایک ماہ میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 61روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا جب کہ مجموعی طور پر صرف 11 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔

 اس طرح کمی نکالنے کے باوجود ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 49روپے 36پیسے فی لیٹر اضافہ برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے