اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر

23 May 2026
23 May 2026

(لاہورنیوز) پاکستان ویمنز ٹیم کا آئرلینڈ ٹرائی سیریز اور آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا۔

 

کیمپ کے چوتھے اور آخری روز کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں مختلف ٹریننگ سرگرمیوں میں حصہ لیا، کھلاڑیوں نے فیلڈنگ کوچ کی نگرانی میں خصوصی فیلڈنگ ڈرلز کیں۔

فیلڈنگ سیشن سے قبل کھلاڑیوں کے درمیان سینیریو میچ کھیلا گیا، کوچنگ سٹاف نے کھلاڑیوں کی فیلڈنگ اور گیم اویئرنیس پر بھرپور کام کیا۔

دوسری جانب سینیریو میچز کے ذریعے کھلاڑیوں کی میچ صورتِ حال سے ہم آہنگی بہتر بنانے کی کوشش کی جب کہ پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے پیر کی صبح سات بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے روانہ ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے