اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • یورو قیمت خرید: 326.35 قیمت فروخت : 326.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.91 قیمت فروخت : 377.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 202.15 قیمت فروخت : 202.51
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.28 قیمت فروخت : 203.64
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.38
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.40 قیمت فروخت : 911.03
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لائسنس یافتہ سکولوں کو گرمی کی چھٹیوں میں سٹاف کی تنخواہ ادا کرنے کے احکامات

14 May 2026
14 May 2026

(لاہور نیوز) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام لائسنس یافتہ سکولوں کو گرمی کی چھٹیوں میں سٹاف کی تنخواہ ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

پنجاب بھر میں 22 مئی سے 23 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہونگی جس کا باضابطہ اعلان وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی جانب سے کر دیا گیا ہے۔

پیف حکام  نے کہا ہے کہ تعطیلات کے دوران کسی بھی ٹیچر کی تنخواہ میں کٹوتی نہ کی جائے جبکہ تنخواہوں کی ادائیگی آن لائن یا بینک کے ذریعے عمل میں لائی جائے۔

مزید برآں، پیف حکام کا کہنا ہے کہ  تنخواہوں کی کٹوتی یا عدم ادائیگی پر متعلقہ ادارے کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے