اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز اختتام پذیر، ٹائٹل پنجاب کے نام

16 May 2026
16 May 2026

(لاہورنیوز) سپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز اختتام پذیر ہو گئیں، ایونٹ کا ٹائٹل پنجاب کے نام رہا۔

وفاقی سیکرٹری اور ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ محی الدین احمد وانی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، سپیشل کھلاڑیوں نے شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

پنجاب نے 12 گولڈ میڈلز کیساتھ گیمز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، سندھ 9 سونے، 10 چاندی میڈلز کے ساتھ دوسرے، فیڈرل ایریا 8 گولڈ میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

 

سپیشل کھلاڑیوں نے ریسز، شارٹ پٹ، منی جیولن تھرو سمیت مقابلوں میں شاندار کارکردگی دکھاٸی، محی الدین وانی نے رونق لاکھانی کے ہمراہ کھلاڑیوں میں میڈلز تقسیم کیے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں تین روزہ گیمز کا انعقاد ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے