اپ ڈیٹس
  • 232.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بتی چوک : بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شہری جاں بحق

16 May 2026
16 May 2026

(لاہور نیوز) بتی چوک کے علاقے میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شہری جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت 52 سالہ شہباز کے نام سے ہوئی ہے۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور ضروری کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے