اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، 266 ایڈیشنل اینڈ سیشن ججز کے تبادلے

15 May 2026
15 May 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں 266 ایڈیشنل اینڈ سیشن ججز کے تبادلے کر دیے ہیں۔

چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ راجہ قمر الزمان کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تبادلہ ہونے والے ججز کو 19 مئی تک نئی تعیناتی کی جگہوں پر چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تبادلہ کیے جانے والے ججز میں ایڈیشنل سیشن جج عمر رشید کو فتح جنگ سے حافظ آباد ٹرانسفر کیا گیا ہے، جبکہ حارث علی کو فیصل آباد اور شازیہ ظفر کو چشتیاں تعینات کر دیا گیا۔ اسی طرح بابر حسین کو لاہور، عبدالقیوم کو ملتان اور محمد امین کو صادق آباد میں تعیناتی دی گئی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری تبادلوں کو عدالتی امور کی بہتری اور انتظامی ضروریات کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے