اپ ڈیٹس
  • 232.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بیگم کوٹ: ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکی جاں بحق

15 May 2026
15 May 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات کے دوران دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ایدھی ترجمان کے مطابق بیگم کوٹ کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی، حادثہ رات گئے اس وقت پیش آیا جب تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل رکشہ اور موٹرسائیکل میں ٹکر ہو گئی، حادثے میں 15 سالہ سمیہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

دوسرے واقعے میں بحریہ ٹاؤن رنگ روڈ کے قریب 32 سالہ شخص رنگ روڈ سے گر کر جاں بحق ہو گیا، متوفی کی شناخت احمد رضا کے نام سے ہوئی جو ذہنی معذوری کا شکار تھا۔

ایدھی ترجمان کے مطابق پولیس اور متعلقہ اداروں کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد دونوں لاشیں ایدھی رضاکاروں کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے