اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈمپر کی لوڈر رکشہ کو ٹکر، 2 بچے اور ڈرائیور زخمی، 2 بکرے ہلاک

13 May 2026
13 May 2026

(لاہور نیوز) آؤٹ فال روڈ پر تیز رفتار ڈمپر کی لوڈر رکشہ کو ٹکر سے 2 بچے اور لوڈر رکشہ کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

ڈمپر نے قربانی کے بکرے لے جانے والے لوڈر رکشہ کوٹکر دے ماری، زخمیوں میں 4 سالہ بچہ محمد اریشان، 13 سالہ ثاقب اور رکشہ ڈرائیور محمد نذیر شامل ہے۔

حادثے میں قربانی کے دو بکرے بھی مر گئے جبکہ دو بکروں کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں، تیز رفتار ڈمپر کا ڈرائیور رکشے کو ٹکر مار کر موقع سے فرار ہوگیا، اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے