اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 452100 دس گرام : 387600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414422 دس گرام : 355297
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7171 دس گرام : 6154
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیشن کورٹ: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

12 May 2026
12 May 2026

(لاہور نیوز) سیشن عدالت نے جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 4 جون تک توسیع کر دی۔

ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار احمد نعیم نے کیس کی سماعت کی،دورانِ سماعت تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا ہے کہ فرانزک رپورٹ موصول ہو چکی ہے، جو 2000 صفحات پر مشتمل ہے۔ 

تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ فرانزک رپورٹ آئندہ 2 دن تک فراہم کر دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے