اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شیرا کوٹ: چوری و اغواء کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری گرفتار

12 May 2026
12 May 2026

(لاہور نیوز) ڈولفن پولیس کے ترجمان کے مطابق مجاہد اسکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے چوری اور اغواء کے مقدمات میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق ملزمان کو شیرا کوٹ اور گلویڑہ ناکے پر مشکوک جانتے ہوئے روکا گیا، جہاں ای پولیس ایپ کے ذریعے کریمنل ریکارڈ چیک کیا گیا گرفتار ملزمان عمران، یٰسین اور اکرم چوری اور اغواء کے مقدمات میں شکر گڑھ، وہاڑی اور چکوال پولیس کو مطلوب تھے۔

 

 

 

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور میں روپوش تھے۔بعد ازاں انہیں کارروائی کیلئے تھانہ کاہنہ اور شیرا کوٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا، حکام نے بتایا کہ ای پولیس ایپ کی مدد سے بین الاضلاعی ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا رہا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے