اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیسکو کی کارروائی، لاکھوں روپے کی بجلی چوری پکڑی گئی

12 May 2026
12 May 2026

(لاہور نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے کوٹ لکھپت ڈویژن کی حمزہ ٹاؤن سب ڈویژن میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

لیسکو کے آپریشن کے دوران اللہ ہو انڈسٹریل اسٹیٹ میں لاکھوں روپے مالیت کی بجلی چوری پکڑی گئی، ایکسیئن کوٹ لکھپت ڈویژن امجد حسین ناگرہ کے مطابق صارف نے میٹر کی سکیورٹی بریچ کر کے بجلی چوری کی اور میٹر کو 81 فیصد سلو کر رکھا تھا۔

حکام  نے بتایا کہ آپریشن کے دوران ٹرانسفارمر اور میٹر موقع پر اتار کر قبضے میں  لے لیا گیا جبکہ صارف کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے