اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب: سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

11 May 2026
11 May 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق گرمی کی شدت کے پیشِ نظر تعطیلات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے سکولز 22 مئی بروز جمعہ سے 23 اگست تک بند رہیں گے جبکہ تدریسی عمل 24 اگست بروز پیر سے دوبارہ شروع ہوگا۔

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشات کے باعث طلبہ اور اساتذہ کی صحت و سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے