اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.94 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.60 قیمت فروخت : 279.10
  • یورو قیمت خرید: 327.37 قیمت فروخت : 327.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.80 قیمت فروخت : 379.48
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.86 قیمت فروخت : 202.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.29 قیمت فروخت : 204.65
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.27 قیمت فروخت : 74.40
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.86 قیمت فروخت : 76.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.71 قیمت فروخت : 911.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489600 دس گرام : 419700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448797 دس گرام : 384722
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8046 دس گرام : 6905
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایس ایس ٹی اساتذہ کی پروموشن کے آرڈرز تاخیر کا شکار

07 May 2026
07 May 2026

(لاہور نیوز) ضلع لاہور میں ای ایس ٹی سے ایس ایس ٹی اساتذہ کی پروموشن کے آرڈرز تاخیر کا شکار ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق 25 اپریل کو ڈی پی سی منعقد کی گئی تھی، تاہم اجلاس کے باوجود تاحال پروموشن آرڈرز جاری نہیں کئے جا سکے۔

اطلاعات کے مطابق پروموشن اور ایڈجسٹمنٹ پر عائد پابندی آئندہ ہفتے ختم ہونے کا امکان ہے، جس کے بعد آرڈرز جاری کئے جانے کی توقع ہے۔

اساتذہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پابندی ختم ہونے سے قبل پروموشن آرڈرز فوری طور پر جاری کئے جائیں۔

ڈی ای او سیکنڈری محمد عارف کے مطابق اساتذہ کے دستاویزات کی تصدیق کا عمل جاری ہے اور تصدیق مکمل ہونے کے بعد پروموشن آرڈرز جاری کر دیئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے