اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات بارے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا

09 May 2026
09 May 2026

(لاہورنیوز) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 25 مئی سے ہونے کا امکان ہے۔

 

ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے چھٹیوں کے لیے ابتدائی ڈیٹ فائنل کرلی، حتمی منظوری حکومت سے لی جائے گی۔دوسری جانب موسم گرما کی چھٹیوں 16 اگست تک ہونے کا امکان ہے۔

علاوہ ازیں صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا، چھٹیوں سے متعلق تین سے چار تجاویز پر غور جاری ہے۔

رانا سکندر حیات نے مزید بتایا کہ سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ چند روز میں کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے