اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب: سرکاری سکولوں میں تعلیم بہتر بنانے کیلئے بڑے منصوبے کی منظوری

09 May 2026
09 May 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں انگریزی زبان کی تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کے لیے 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

حکام کے مطابق اس منصوبے پر عملدرآمد کا ٹاسک پیکٹا  کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ پروگرام کے تحت اساتذہ کی خصوصی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا تاکہ تدریسی معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔

منصوبے میں طلبہ کی سپیکنگ اور ریڈنگ سکلز کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے گی، جبکہ جدید لرننگ میٹریل اور ڈیجیٹل ٹیچنگ ماڈلز متعارف کرانے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ پروگرام صوبہ بھر کے سرکاری اسکولوں میں مرحلہ وار شروع کیا جائے گا، جبکہ تعلیمی اصلاحات کے تحت اس کے مؤثر نفاذ کے لیے اسٹیٹمنٹ اور مانیٹرنگ کے نظام کو بھی مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے