اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان کا سخت ردعمل

10 May 2026
10 May 2026

(ویب ڈیسک) مولانا طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ نہ ملانے کی وائرل ویڈیو پر اداکارہ مشی خان کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔

مشی خان نے کہا کہ طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ ملانے سے انکار کی ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا، بچہ نہ جانے کب سے آپ کا انتظار کررہا ہوگا اور اسکا آپ سے ہاتھ ملانے کا دلی ارمان ہوگا لیکن آپ نے انکار کردیا، اس کا بچے کے ذہن پر کیا اثر پڑے گا۔

مشی خان نے کہا کہ ہم مولانا طارق جمیل کی باتوں پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن وہ خود ہی ان باتوں پر عمل نہ کریں تو یہ بہت غلط مثال قائم ہوگی۔

اداکارہ کہنا تھا میں نے گزشتہ دنوں ایک ویڈیو دیکھی جس میں مولانا طارق جمیل ٹرانسجینڈر اور ڈانسر مہک ملک کے ساتھ بہت شفقت سے ملے، انکے سر پر ہاتھ پھیرا اور انکو ملاقات کیلئے ٹائم دیا، اسی طرح آپ ایک بچے سے مل لیتے تو کیا ہو جاتا؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے