اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.94 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.60 قیمت فروخت : 279.10
  • یورو قیمت خرید: 327.37 قیمت فروخت : 327.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.80 قیمت فروخت : 379.48
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.86 قیمت فروخت : 202.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.29 قیمت فروخت : 204.65
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.27 قیمت فروخت : 74.40
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.86 قیمت فروخت : 76.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.71 قیمت فروخت : 911.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489600 دس گرام : 419700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448797 دس گرام : 384722
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8046 دس گرام : 6905
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پیکجڈ فوڈز کا روزانہ استعمال صحت کیلئے کتنا نقصان دہ ہے؟

07 May 2026
07 May 2026

(ویب ڈیسک) پیکجڈ فوڈز جیسے چپس، انسٹنٹ نوڈلز، فروزن سنیکس اور ریڈی ٹو اِیٹ میلز ذائقہ دار ضرور ہوتے ہیں، لیکن ان کا روزانہ استعمال صحت پر منفی اثرات ڈال سکتا ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق زیادہ نمک (سوڈیم): بلڈ پریشر بڑھنے، دل اور گردوں کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ٹرانس فیٹس: بیڈ کولیسٹرول اور وزن میں اضافہ کرتے ہیں جبکہ دل کی بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔

فوڈ ایڈیٹیوز اور پریزرویٹوز: مسلسل استعمال سے ہاضمہ متاثر، پیٹ پھولنے اور معدے کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

کم غذائیت، زیادہ کیلوریز: جسم کو ضروری غذائیت نہیں ملتی، جس سے تھکاوٹ، کمزور مدافعتی نظام اور غذائی کمی پیدا ہو سکتی ہے۔

ماہرین کے مطابق پیکجڈ فوڈز کا زیادہ استعمال موٹاپے اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات بھی بڑھاتا ہے، ان کھانوں کی لذت بار بار کھانے کی خواہش پیدا کرتی ہے، جس سے گھر کے تازہ کھانے سے دوری بڑھ سکتی ہے۔

ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ پیکجڈ فوڈز کبھی کبھار استعمال کریں، جبکہ روزمرہ خوراک میں تازہ اور گھر کا بنا کھانا ترجیح دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے