اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.65 قیمت فروخت : 279.15
  • یورو قیمت خرید: 326.52 قیمت فروخت : 327.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.90 قیمت فروخت : 377.57
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.60 قیمت فروخت : 201.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.89 قیمت فروخت : 205.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.28 قیمت فروخت : 74.42
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.43 قیمت فروخت : 911.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477200 دس گرام : 409200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437430 دس گرام : 375097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7677 دس گرام : 6589
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 100 روپے مہنگا

06 May 2026
06 May 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 11 ہزار 100 کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 88 ہزار 962 روپے ہو گئی، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 9 ہزار 517 روپے سے بڑھ کر 4 لاکھ 19 ہزار 206 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں فی تولہ چاندی 223 روپے اضافے کے بعد 8 ہزار 72 روپے ہو گئی ہے۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں 111 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4 ہزار 666 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے