اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

06 May 2026
06 May 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا۔

پنجاب میں خصوصی افراد کیلئے معاون آلات کے حصول کا طریقہ کار مزید سہل بنا دیا گیا ہے، اب وہ ایک موبائل ایپ کے ذریعے آسانی سے درخواست دے سکتے ہیں۔

خصوصی افراد کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ اب وہیل چیئر، سماعت کے آلات اور دیگر معاون سہولیات کے حصول کیلئے درخواست دینا پہلے سے کہیں زیادہ آسان بنا دیا گیا ہے، اس مقصد کیلئے متعارف کرائی گئی ایپ ’مریم کو بتائیں‘ کے ذریعے صارفین چند سادہ مراحل میں اپنی درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔

حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد خصوصی افراد کو درپیش مشکلات کم کرنا اور انہیں ضروری سہولیات تک فوری رسائی فراہم کرنا ہے، تاہم شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایپ کے ذریعے جلد از جلد درخواست دیں تاکہ متعلقہ معاون آلات فراہم کئے جا سکیں۔

مزید معلومات اور رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 1000 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے