اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سرکاری اور نجی سکولوں کی ٹرانسپورٹ میں کیمرے لگانے کی قرارداد منظور

05 May 2026
05 May 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں پبلک پرائیویٹ سکولوں میں بچوں کی سیفٹی کیلئے ٹرانسپورٹ میں کیمرے لگانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی نے منظور کر لی۔

حکومتی رکن ماریہ طلال نے قرارداد ایوان میں پیش کی جس کے متن میں لکھا گیا کہ یہ ایوان حکومت پنجاب سے سفارش کرتا ہے کہ صوبہ پنجاب میں پبلک و پرائیویٹ سکولوں کی وینز، بسوں اور رکشوں میں بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

قرار داد میں لکھا گیا کہ اِس مقصد کے لیے تمام پبلک پرائیویٹ سکول ٹرانسپورٹ میں سیفٹی کیمراز کی تنصیب کی جائے، ان کیمروں کو ایک مربوط ایپ سے منسلک کیا جائے تاکہ ان کے والدیں براہِ راست نگرانی کر سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے