اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.24 قیمت فروخت : 326.83
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.62 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.61 قیمت فروخت : 199.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.64 قیمت فروخت : 204.01
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 478700 دس گرام : 410400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 438805 دس گرام : 376197
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7641 دس گرام : 6558
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں میں طلبہ کی آن لائن حاضری کا منصوبہ ناکام

29 Apr 2026
29 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں طلبہ کی آن لائن حاضری کا منصوبہ ابتدائی مرحلے میں ہی مشکلات کا شکار ہو گیا۔

محکمہ تعلیم کے اعداد و شمار کے مطابق صوبے بھر میں صرف 39 فیصد طلبہ کی حاضری آن لائن درج کی جا سکی، مجموعی طور پر 95 لاکھ طلبہ میں سے تقریباً 37 لاکھ کی حاضری ٹیب کے ذریعے ریکارڈ کی گئی۔

کارکردگی کے حوالے سے    چنیوٹ 82 فیصد حاضری کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا، جبکہ جہلم67 فیصد کے ساتھ دوسرے اور  ننکانہ صاحب 66 فیصد کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

دوسری جانب  لاہور اور خانیوال  سب سے پیچھے رہے، جہاں صرف 20 فیصد طلبہ کی آن لائن حاضری لگائی جا سکی، خانیوال میں 3 لاکھ 29 ہزار طلبہ میں سے صرف 61 ہزار جبکہ لاہور میں 5 لاکھ 68 ہزار میں سے محض ایک لاکھ طلبہ کی حاضری ریکارڈ ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے