اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بورڈز نے نہم کے سالانہ امتحان 2027کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا

29 Apr 2026
29 Apr 2026

(لاہور نیوز) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور سمیت تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کے سالانہ امتحان 2027 کیلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم ریگولر طلبہ کیلئے رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 8 جون مقرر کی گئی ہے۔ تاہم جو طلبہ مقررہ تاریخ تک رجسٹریشن نہیں کروا سکیں گے، وہ 600 روپے فی طالبعلم لیٹ فیس کے ساتھ 23 جون تک اپنی رجسٹریشن مکمل کرا سکتے ہیں۔

بورڈ حکام کے مطابق رجسٹریشن مکمل کروانے والے طلبہ 2027 میں نہم جماعت جبکہ 2028 میں دہم جماعت کے سالانہ امتحانات میں شرکت کے اہل ہوں گے۔

تعلیمی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ وقت کے اندر طلبہ کی رجسٹریشن یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی طالبعلم کو امتحان میں شرکت سے محرومی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے