اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

جعلی امیدوار اور نقل کرنے والے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

27 Apr 2026
27 Apr 2026

(لاہور نیوز) لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے نویں جماعت کے پہلے سالانہ امتحانات 2026 کے کمسٹری کا پرچہ، کنٹرولر امتحانات نے دورانِ وزٹ جعلی امیدوار اور نقل کرتے ہوئے امیدواروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

49 امتحانی مرکز میں رولنمبر 221520  زین علی کی جگہ جعلی امیدوار حیدر کمال امتحان دے رہا تھا۔ 

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز لدھر لاہور سینٹر میں رولنمبر 556855 سمیع الللہ نقل کرتا پکڑا گیا، جعلی امیدوار گرفتار مقدمہ درج جبکہ نقل کرنے والے امیدوار پر یو ایم سی بنا دیا گیا ہے۔

کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمن کا کہنا ہے کہ وزیر تعلیم رانا سکندر اور چیئرمین ٹاسک فورس کمیٹی برائے بورڈ مزمل محمود کی ہدایات کے مطابق نقل کے خلاف متحرک ہے، امتحانات میں شفافیت برقرار رکھیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے