اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں کی آؤٹ سورسنگ، تیسرے مرحلے میں ریکارڈ درخواستیں موصول

28 Apr 2026
28 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت سرکاری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ کے تیسرے مرحلے میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

حکام کے مطابق تیسرے مرحلے میں سکولوں کو ٹھیکے پر لینے کیلئے 20 ہزار سے زائد درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں، جبکہ اس مرحلے میں تقریباً 2 ہزار 7 سو سکول آؤٹ سورس کئے جا رہے ہیں، اس سے قبل پہلے دو مراحل میں 10 ہزار سکول پہلے ہی آؤٹ سورس کئے جا چکے ہیں۔

درخواستوں کی سکروٹنی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور جانچ پڑتال کا مرحلہ جاری ہے، حکام کا کہنا ہے کہ کامیاب امیدواروں کو گرمیوں کی تعطیلات کے دوران سکول حوالے کر دیئے جائیں گے تاکہ نئے تعلیمی سال سے قبل انتظامات مکمل کئے جا سکیں۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق آؤٹ سورسنگ پروگرام کیلئے یہ اب تک کی سب سے زیادہ درخواستیں ہیں، جو اس منصوبے پر اعتماد کا اظہار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے