اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

صافی گوشت 580 روپے فی کلو تک فروخت کیا جانے لگا

29 Apr 2026
29 Apr 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتیں بدستور عدم استحکام کا شکار ہیں، جس کے باعث شہریوں کو خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔

سرکاری نرخوں کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 511 روپے فی کلو برقرار ہے، تاہم صافی گوشت شہریوں کو 580 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کے نرخوں میں بھی مختلف سطحوں پر فرق دیکھا جا رہا ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کی قیمت 325 روپے فی کلو مقرر ہے، جبکہ ہول سیل سطح پر یہ 339 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے، پرچون مارکیٹ میں زندہ برائلر کی قیمت 353 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے، فی درجن انڈوں کی سرکاری قیمت 246 روپے برقرار ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 7 ہزار 260 روپے میں مقرر کی گئی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث گھریلو بجٹ متاثر ہو رہا ہے، جبکہ متعلقہ اداروں سے موثر نگرانی کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے