اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حکومت پنجاب نے پنجاب فلم فنڈ کے دوسرے فیز کا اعلان کر دیا

29 Apr 2026
29 Apr 2026

(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے پنجاب فلم فنڈ کے دوسرے فیز کا اعلان کر دیا ۔

پہلے فیز میں 30 فلمسازوں، ہدایتکاروں اور ڈسٹری بیوٹرز کو ڈیڑھ کروڑ روپے دیے گئے ۔ دوسرے فیز کی درخواستیں 30 مئی تک جمع کروائی جائیں گی ۔

دوسرے فیز کی منظور ہونے والی درخواستوں پر بھی ڈیڑھ کروڑ روپے دیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے