اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے غریب نادار فنکاروں کو آرٹسٹ سپورٹ فنڈ جاری کر دیا

28 Apr 2026
28 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے غریب نادار فنکاروں کو آرٹسٹ سپورٹ فنڈ جاری کر دیا گیا.

لاہور آرٹس کونسل سمیت پنجاب آرٹس کونسل کے تمام فنکاروں کو فنڈز جاری کر دیئے، پی ایس پی اے کے تحت فنکاروں کو فنڈز جاری کئے گئے ہیں، ہر فنکار کو دس ہزار روپے سے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔ 

فنکاروں کو آخری فنڈ پچھلے سال جولائی میں دیئے گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے