اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات کی قیمتیں بے قابو، برائلر گوشت سرکاری نرخ سے مہنگا فروخت

27 Apr 2026
27 Apr 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتیں بدستور عدم استحکام کا شکار ہیں، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 511 روپے فی کلو برقرار ہے، تاہم صافی گوشت 580 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کے نرخوں میں بھی فرق دیکھنے میں آیا ہے، جہاں فارم گیٹ ریٹ 325 روپے فی کلو مقرر ہے، ہول سیل میں 339 روپے فی کلو اور پرچون بازار میں زندہ برائلر 353 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت 246 روپے فی درجن برقرار ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 260 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے