اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہم نے خراب بیٹنگ کی، اس پر کوئی بہانہ نہیں کر سکتے: جیسن گیلسپی کا اعتراف

25 Apr 2026
25 Apr 2026

(ویب ڈیسک) حیدر آباد کنگزمین کے ہیڈ کوچ جیسن گیلسپی نے اعتراف کیا ہے کہ ہم نے خراب بیٹنگ کی ہے اور اس پر کوئی بہانہ نہیں کر سکتے۔

کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جیسن گیلسپی نے کہا کہ ہمیں وکٹ کا اندازہ تھا لیکن ہم نے کنڈیشنز کے مطابق نہیں کھیلا۔

انہوں نے کہا کہ جب آپ 80 پر آؤٹ ہو جاتے ہیں، تو اگلی ٹیم کو روکنا مشکل ہوتا ہے، ہمیں یقین ہے کہ ہم آخری میچ اچھا کھیل سکتے ہیں، صائم ایوب سے گلین میکسویل تک ہر کوئی بھرپور محنت کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے