اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹرنسیم شاہ گھٹنے کی انجری کا شکار

24 Apr 2026
24 Apr 2026

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹڑ نسیم شاہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کے دوران راولپنڈیز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہو ئے۔

نسیم شاہ میچ میں صرف 2 اوورز ہی کروا سکےجس کے بعد وہ میدان سے باہر چلے گئے۔اس حوالے سے راولپنڈیز کے میڈیا منیجر نے بتایا کہ فیلڈنگ کے دوران نسیم شاہ کے گھٹنے میں چوٹ لگی ہے، میڈیکل ٹیم ان کا معائنہ کر رہی ہے اور مزید اپ ڈیٹ مناسب وقت پر دی جائے گی۔

دوسری جانب بنگلا دیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کا پی ایس ایل کے لیے این او سی ختم کر یا گیا ہے جس کے بعد مستفیض باقی میچوں کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے جب کہ ناہید رانا بھی واپس لوٹ چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے