اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.78 قیمت فروخت : 40.85
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.75 قیمت فروخت : 279.25
  • یورو قیمت خرید: 326.05 قیمت فروخت : 326.64
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.90 قیمت فروخت : 376.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.02 قیمت فروخت : 199.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.84 قیمت فروخت : 204.21
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.76 قیمت فروخت : 911.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 494000 دس گرام : 423500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452830 دس گرام : 388206
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8131 دس گرام : 6979
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پتوکی: شادی سے انکار پر لڑکی نے نوجوان کو ماتھے پر گولی مار دی

24 Apr 2026
24 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پتوکی میں شادی سے انکار کرنے پر لڑکی نے 22 سالہ نوجوان کو ماتھے پر گولی مار دی۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی سے لاہور ریفر کر دیا گیا ہے، زخمی نوجوان کی شناخت 22 سالہ فاروق کے نام سے ہوئی ہے جو فائرنگ کے واقعہ میں شدید زخمی ہوا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد لڑکی موقع سے فرار ہوگئی جبکہ ابتدائی معلومات کے مطابق لڑکی مقتول نوجوان کی قریبی رشتہ دار ہے۔

نوجوان کی والدہ کا کہنا ہے کہ لڑکی قریبی رشتہ دار ہے جو بیٹے پر شادی کے لیے دباؤ ڈال رہی تھی۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمہ کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے