اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.80 قیمت فروخت : 279.30
  • یورو قیمت خرید: 327.47 قیمت فروخت : 330.06
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.24 قیمت فروخت : 378.91
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.54 قیمت فروخت : 200.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.02 قیمت فروخت : 205.39
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.73
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.48 قیمت فروخت : 915.12
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501400 دس گرام : 429900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459613 دس گرام : 394072
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8342 دس گرام : 7159
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، متعدد وارداتوں میں ملوث ڈاکو ہلاک

21 Apr 2026
21 Apr 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ میں سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم شوکت کو نشاندہی کے لئے لے جایا جارہا تھا، اس دوران ملزم  کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی، کراس فائرنگ میں ملزم شوکت ہلاک ہوگیا۔

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کرکے ملزم کے دیگر ساتھیوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا ملزم ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا اور اس کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے