اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.92 قیمت فروخت : 40.99
  • یورو قیمت خرید: 328.13 قیمت فروخت : 328.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.84 قیمت فروخت : 377.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.63 قیمت فروخت : 197.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.34 قیمت فروخت : 202.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.96 قیمت فروخت : 76.09
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.95 قیمت فروخت : 911.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 492300 دس گرام : 422000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 451272 دس گرام : 386831
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7740 دس گرام : 6643
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ میں کمی، قیمت 548 روپے کلو مقرر

15 Apr 2026
15 Apr 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کے دام ایک بار پھر عدم استحکام کا شکار ہو گئے ، جہاں برائلر کی قیمتوں میں کمی جبکہ دیگر اشیاء کی قیمتیں مختلف سطحوں پر برقرار ہیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر کے نرخ میں 14 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 548 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم شہریوں کو صافی گوشت 600 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے، جس پر صارفین  نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

دوسری جانب زندہ برائلر کے نرخ میں بھی 10 روپے کمی کی گئی ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کی قیمت 350 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں یہ 364 روپے فی کلو اور پرچون سطح پر 378 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

انڈوں کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے، جہاں فی درجن انڈوں کی قیمت 241 روپے برقرار ہے، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 7 ہزار 110 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے