اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 279.05
  • یورو قیمت خرید: 326.96 قیمت فروخت : 327.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.04 قیمت فروخت : 377.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.56 قیمت فروخت : 201.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.45 قیمت فروخت : 203.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.37
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.84 قیمت فروخت : 75.97
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.15 قیمت فروخت : 911.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل11 :کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آج آمنے سامنے آئیں گی

15 Apr 2026
15 Apr 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 میں آج پشاور زلمی کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہو گا۔

میچ شام سات بجے نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، میچ میں پشاور زلمی کی قیادت بابر اعظم جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سعود شکیل کریں گے۔

پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی نے 6 میچز کھیلے جن میں پشاور5 میچز جیتنے میں کامیاب رہی جبکہ ایک میچ بارش کی نزر ہو گیا، دوسر جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 11 میں 5 میچز کھیلے جن میں کوئٹہ کو 3 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ٹیم 2 میچز جیتنے میں کامیاب رہی۔

واضح رہے کہ پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی 11 پوانٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 4 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے