اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 452100 دس گرام : 387600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414422 دس گرام : 355297
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7171 دس گرام : 6154
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کو 3 دن کی رخصت مل گئی

14 Apr 2026
14 Apr 2026

(لاہور نیوز) پی ایس ایل سیزن الیون، ملتان سلطانز نے اپنے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کو3 دن کی رخصت دیدی۔

ملتان سلطانز مینجمنٹ نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو چھٹیوں پر دبئی بھیج دیا، اسٹیو اسمتھ، ایشٹن ٹرنر،پیٹر سیڈل و دیگر غیر ملکی کھلاڑی دبئی روانہ جبکہ ملکی کھلاڑی بھی اپنے اپنے شہروں کے لئے روانہ ہو گئے۔

ملتان سلطانز کے کھلاڑی دوبارہ 16 اپریل کو رپورٹ کرینگے جبکہ ملتان سلطانز کا اگلا میچ 19 اپریل کو کراچی کنگز کے خلاف ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے