اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.92 قیمت فروخت : 40.99
  • یورو قیمت خرید: 328.13 قیمت فروخت : 328.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.84 قیمت فروخت : 377.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.63 قیمت فروخت : 197.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.34 قیمت فروخت : 202.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.96 قیمت فروخت : 76.09
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.95 قیمت فروخت : 911.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 492300 دس گرام : 422000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 451272 دس گرام : 386831
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7740 دس گرام : 6643
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

زلمی کا جو مومینٹم بن گیا،اسے جاری رکھنے کی کوشش کرینگے: بابر اعظم

14 Apr 2026
14 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جب آپ کی ٹیم اچھا پرفارم کرتی ہے تو مزہ آتا ہے، مختلف پوزیشن پر مختلف انداز میں کھیلنا ہوتا ہے۔

ملتان سلطانز کے خلاف فتح کے بعد پریس کانفرنس میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ آج کل کرکٹ تیز ہوگئی ہے، ریڈ بال میں بھی تیز کھیلا جاتا ہے، آپ کو کنڈیشنز کے مطابق کھیلنا ہوتا ہے۔

بابراعظم کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ زلمی کا جو مومینٹم بن گیا ہے اس کو جاری رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ سفیان مقیم جس طرح بولنگ کررہے ہیں ان کا مستقبل اچھا ہے، اگر میرے نصیب میں بطور کپتان ٹرافی ہوئی تو ضرور ملے گی۔

بابر کا کہنا تھا کہ خواہشیں تو بڑی بڑی ہیں لیکن جب اور جیسے نصیب میں ہوگا ویسے ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے